نور خودی
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - وہ شان جمالی جو انسان میں خودی کی ریاضتوں سے پیدا ہوتی ہے، معرفت الٰہی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - وہ شان جمالی جو انسان میں خودی کی ریاضتوں سے پیدا ہوتی ہے، معرفت الٰہی۔